• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5ایم ڈیز واسا نے زیرزمین واٹرٹینکس کادورہ کیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب کےپانچ اضلاع کے ایم ڈیز واسانے لاہور کے زیر زمین واٹر ٹینکس کا دورہ کیا ،ایم ڈی واسالاہور سید زاہد عزیز نے لارنس روڈ اور کشمیر روڈ پر واقع واٹر ٹینکس کا دورہ کروایا۔پاکستان میں بارشی پانی کو ذخیرہ کرنے کے پہلے پروجیکٹس پر بریفنگ دی گئی ۔
لاہور سے مزید