42 لاکھ پاؤنڈ کا قرضہ ادا کیوں نہیں کیا، جرمنی میں غصے میں بھرے بلڈر نے، بلڈوزر سے نئی عمارت کا ستیاناس کردیا۔
عمارت کے مالک کو ساڑھے چار لاکھ پاؤنڈ کا جھٹکا لگادیا، بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔
کراچی کے علاقے گارڈن سے تعلق رکھنے والا 42 سالہ شخص کتے کے کاٹنے (ریبیز) کے باعث جان کی بازی ہار گیا ہے۔
امریکی افواج شدید حملوں کے بعد اپنے علاقائی اڈوں سے فرار ہو کر دو خفیہ مقامات پر چھپنے پر مجبور ہو گئی: لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری
حیدر آباد کنگز مین کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پی سی بی سے کوئی مسئلہ نہیں، ٹیسٹ کوچ کا عہدہ اچھے انداز میں ختم ہو چکا ہے اب کوئی ایشو نہیں۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زايد سے یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ملاقات کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میامی میں منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو سے خطاب کے بعد سوال و جواب کے سیشن میں ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کامیاب لوگوں کے بجائے ناکام لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ بارہا کہہ چکے ہیں کہ ایران حملوں میں پہل نہیں کرتا۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج اضافہ ہو گیا۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال اور امن کے قیام کی کوششوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بھارتی ایئر لائن کے طیارے کی دہلی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔
معروف ہدایت کار بابر جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ 2026ء کی بڑے بجٹ اور رومانس سے بھرپور ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھ کر تیار کی گئی ہے اور اسے ترک زبان میں بھی ڈب کیا جا رہا ہے تاکہ عالمی ناظرین تک پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صلاحیت پہنچائی جا سکے۔
مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے جہاں مختلف مقامات پر دھماکوں اور ڈرون و میزائل حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں ایرانی سفارت کاروں کی رہائش گاہوں پر حملہ گھناؤنا جرم ہے۔
بلوم برگ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ تبدیلی کے دہانے پر ہے۔
تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم تفتیش میں بے قصور ثابت ہوا ہے
عینا آصف نے حال ہی میں ایک پروگرام میں سینئر اداکاروں کے رویے کے بارے میں کھل کر بات کی تھی