• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا دباؤ مسترد کرنے والے کھلاڑیوں کو سلام، مراد سعید


وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کا دباؤ مسترد کرنے والے کھلاڑیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 

خیال رہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں پر ایونٹ سے دستبراد ہونے کا دباؤ ڈالا گیا۔ 

اس پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر موصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ کرکٹ کو سیاست سے بالاتر رکھنا چاہیے۔ 

انھوں نے کہا کہ بھارت نے کے پی ایل سے متعلق غیرملکی کرکٹرز پر دباؤ ڈالا۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کا دباؤ مسترد کرنے والے کھلاڑیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

تازہ ترین