• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے پولیس ملازمین کی جہیز گرانٹ اور دیگرمراعات میں اضافہ

لاہور(خصوصی نمائندہ) آئی جی ریلوے پولیس نے شہداء ، حاضر سروس، ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کی فیملیز کے لئے مراعات میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق جہیز گرانٹ کو 20,000 سے بڑھا کر 40,000 روپے کر دیا گیاہے۔ پنشنری سپورٹ کو 2,000 سے بڑھا کر 4,000 روپے ماہانہ کر دیا گیا ہے۔ بڑی یونیورسٹی میں میرٹ پر آنے والے ملازمین کے بچوں کے لئے مکمل ٹیویشن فیس کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین