• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی نے 15رکنی افریقی کریو کو بچا لیا

پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے کیئے گئے مشترکہ ریسکیو آپریشن کے دوران  افریقی جہاز وی ایم سواری کے 15 رکنی کریو کو بچا لیا گیا۔

کھلے سمندر میں ریسکیو کیئے گئے افریقی جہاز کے عملے کو کراچی بندرگاہ پر حفاظت سے پہنچا دیا گیا ہے۔

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) کا جہاز عملے کو لے کر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔

تازہ ترین