• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈر 17 ایس جی ایل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پنجاب کے احسان رمضان،مزمل شیخ،زبیر طاہر اور حمزہ الیاس کواٹر میں رسائی حاصل کرلی جبکہ سندھ سے ہارون سلیم اور محمد حسنین اختر نے بلوچستان سے جہانزیب جانگیر اور خیبرپختونخوا سے مزمل ملک نے ناک آئوٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا۔ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا بریک حمزہ الیاس نے 119 کا کھیلا ۔ کوارٹر فائنل کے مقابلے پیر سے شروع ہونگے۔

تازہ ترین