• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر دلہن لینے پہنچ گیا

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر شادی ہال پہنچ گیا۔

ٹریکٹر کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اور دولہا خود ٹریکٹر چلا کر اپنی دلہن لینے پہنچا۔

 اس حوالے سے دلہا زوہیب حسن کا کہنا تھاکہ زمیندار ہوں اور ٹریکٹر ٹرالی اپنی ہے، اسے ہی سجا کر لے آیا ہوں۔

دوسری جانب دلہے کی اپنی دلہن لینے پہنچنے کے انوکھے انداز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

قومی خبریں سے مزید