• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ریس کورس میں سخت ایس واپیز کے تحت چار گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جس میں تجربے کار سوار ایم سجاد نے چلی پر دی اگست کپ جیتنے کے ساتھ شبنم پر بھی کامیابی حاصل کر کے ڈبل مکمل کی، جبکہ عدنان نے دی فنشر اور تھنڈر اسٹار پر فتح کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی۔

تازہ ترین