• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبداللّٰہ شاہ غازی کا 1291 واں یوم وصال، آج مزار انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کے باعث تقریبات معطل کردیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عظیم صوفی بزرگ سید عبداللّٰہ شاہ غازی کا 1291واں یوم وصال پیر کوانتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا، مزار کو آنے والے تمام راستوں پر پولیس کے ناکے لگے ہیں جس کے باعث زائرین کا مزار پر آنا نا ممکن بنا دیا گیا ہے مزار انتظامیہ نے حکومت سندھ کی جانب سے لاک ڈائون کے باعث عرس کی تمام تقریبات معطل کر دی ہیں۔

تازہ ترین