• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لنزے گراہم— فائل فوٹو
لنزے گراہم— فائل فوٹو

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق لنزے گراہم اچانک ہونے والی بیماری کے باعث ہفتے کی شام انتقال کر گئے۔

جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے سینئر سینیٹر لنزے گراہم کا تعلق ریپبلکن پارٹی سے تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لنزے گراہم اسرائیل کے حامی تھے، انہوں نے غزہ جنگ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا دفاع کیا تھا۔

لنزے گراہم 2003 میں پہلی مرتبہ امریکی سینیٹر منتخب ہوئے اور اس کے بعد مسلسل سینیٹر منتخب ہوتے آئے جبکہ ان کا شمار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید