• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہائی کمیشن کی ٹیم 8 اگست کو پاور آف اٹارنی کی تصدیق کرے گی

لندن ( پ ر)پاکستان ہائی کمیشن کی ٹیم8اگست کو پاکستان کمیونٹی سینٹر ولز ڈن گرین، لندنNW2، میںپاور آف اٹارنی (Power Of Otorny) کی تصدیق کرے گی۔ لندن کے علاوہ لوٹن، ریڈنگ، ہائی ویکمب اور دیگر نواحی علاقوں کے رہنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ پاور آف اٹارنی کی دو کاپیاں، دو عدد فوٹو، نائیکوپ کارڈ ساتھ لے کر آئیں، مزید معلومات کیلئے کونسلر طارق ڈار ایم بی ای، چیئرمین پاکستان کمیونٹی سینٹر سے رابطہ کریں۔ 
تازہ ترین