خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے سابق میجر ندال حسن نے 2009ء میں 13 امریکی فوجیوں کو ہلاک کیا تھا۔
سابق وزیرِ دفاع عزیز نصیرزادہ جنگ کے آغاز میں امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔
فٹبالر گزشتہ ہفتے کوچ سے اختلافات کے بعد پرتگالی ٹیم کا کیمپ چھوڑ گئے تھے۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما زاہد خان نے سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
صبور علی نے کہا ہے کہ سیرینا کو ہم نے پری اسکول میں داخلہ کروایا ہے جہاں فی الحال وہ 15 سے 20 منٹ کے لیے جاتی ہے۔
امریکی بحریہ کے مذکورہ ہیلی کاپٹر نے اپنی گمشدگی سے قبل ہنگامی حالت کا اعلان کیا تھا۔
عوامی مقامات، شاہراہوں اور کھلی جگہ پر 5 یا زائد افراد کے اجتماع، جلوس یا اکٹھ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
اوشا وینس میری لینڈ کے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے لڑکھڑا گئیں، تاہم انہوں نے فوراً اپنا توازن بحال کر لیا۔
آئی ایم ایف نے آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں کو دی جانے والی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
میچ میں سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
پابندی کا اطلاق تمام عوامی سیر و تفریح، خریداری و رہائشی مقامات پر ہو سکتا ہے۔
ڈیوڈ گرش کے مطابق مجھے یہ معلومات 2020ء میں یو اے پی ٹاسک فورس کے ساتھ کام کے دوران ملیں۔
فوجی طیارہ بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا۔
جیا علی کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر پاکستان کا چہرہ ہیں، اس لیے انہیں اپنے رویے کا خیال رکھنا چاہیے۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام بنیادی ضرورت ہے، مقامی سرمایہ کار فعال ہوں گے تو بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔