• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی وسماجی شخصیا ت کی مسلم لیگ(ق)میں شمولیت

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ق ضلع ملتان کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد طارق گجر سے یوسی 77 مظفرآباد ملتان کے سیاسی و سماجی شخصیات خشنود علی خان اور شیخ عابد علی قریشی نے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا ،انہوں نے کہا کہ ملتان کی ہر یونین کونسل میں تنظیم سازی کا کام شروع کردیا گیا ہے ، یوسی 77 مظفرآباد میں جلسہ کریں گے۔
تازہ ترین