• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

14 سالہ لڑکے سے بدفعلی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس صدر جلالپور نے 14 سالہ لڑکے سے بدفعلی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔خدا بخش نے پولیس کو درخواست دی کہ رحیم بخش نامی شخص نے اسکے 14 سالہ بھتیجے ندیم کو زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایا جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین