• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ


دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے پاک فوج کی غریوم چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں نائیک غلام مصطفیٰ شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید نائیک غلام مصطفیٰ کا تعلق مظفر آباد سے تھا۔

تازہ ترین