• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم خاتون کی پرتشدد بوری بند لاش کچرے سے بر آمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے پوش سیکٹر ایف الیون سے سے سے ایک نامعلوم جواں سال خاتون کی تشدد زدہ بوری بند نعش ملی ہے،خاتون کے چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔گولڑہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔ لاش کو بوری میں ڈال کر کچرے میں پھینکا گیا تھا۔ مرنے والی کی عمر قریب 25 سے 30 سال ہے ۔لاش کا پوسٹ مارٹم کروا لیا گیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید