• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 42 پیسے کم ہوئی ہے۔ 

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 163 روپے 47 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 164 روپے برقرار ہے۔ 

تجارتی خبریں سے مزید