• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز 12 اگست سے شروع ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کاپہلا ٹیسٹ بارہ اگست سے کنگسٹن جمیکا میں شروع ہوگا۔ سیریز میں بارش چھائی رہی۔ تاریخ میں پہلی بار کسی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تین میچز بارش کی نذر ہوئے۔ 2015میں آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان چار میں سے دو میچز بارش کی نذر ہوئے تھے۔