• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیمسائیڈ کی 15سالہ طالبہ کو اس کے بھائی نے قتل کر دیا

مانچسٹر (نمائندہ جنگ )ٹیمسائیڈ راشن آن لائن کی 15 سالہ طالبہ امینڈا صلبی کو اس کے سگے بھائی نے قتل کردیا ،پولیس نے 19 سالہ بھائی میتھیو صلبی کو گرفتار کرکے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا اور اس کا پولیس کسٹڈی میں ریمانڈ دے دیا گیا، 15 سالہ امینڈا صلبی کی کے قتل کی پولیس نے وجوہات تاحال ظاہر نہیں کیں، ٹیمسائیڈکی اسکول انتظامیہ نے بچی کےقتل پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین