• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش ہائی کمیشن کا شیوننگ اسکالر شپ میں داخلے کا اعلان

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) برٹش ہائی کمیشن نے برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کے لئے شیوننگ اسکالر شپ کا اعلان اور کہا ہےکہ اس اسکیم میں 2نومبر تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں اسکیم میں تمام بیک گراؤنڈ کے طلبہ حصہ لے سکتے ہیں درخواستیں شیوننگ پروگرام کی ویب سائٹ پر براہ راست بھی جمع کرائی جاسکتی ہیں،اسکالر شپ میں پوری مالی معاونت کی جائے گی، یہ پروگرام 1983 سے شروع کیا گیا ہے جس میں 2 ہزار پاکستانی طلبہ اب تک مستفید ہوئے ہیں، برٹش ہائی کمیشن کے مطابق مذید معلومات شیوننگ اسکالر شپ کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

تازہ ترین