• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں تمام بیماریوں کا علاج میسر ہوگا،سیکرٹری صحت

لاہور(خصوصی نمائندہ)سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن محمد عامر جان نے گزشتہ روز گنگا رام ہسپتال میں زیر تعمیر مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا معائنہ کیا۔بعدازاں سیکرٹری صحت محمد عامر جان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدر اینڈ چائلڈ بلاک اپنی نوعیت کا پہلا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہوگا جس میں زچہ بچہ سے متعلق تمام بیماریوں کا علاج میسر ہوگا۔
لاہور سے مزید