بھارت: ماموں کی محبت میں اندھی نئی نویلی دلہن نے شوہر کو قتل کروادیا
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں ماموں کی محبت میں اندھی خاتون نے اپنی شادی کے صرف 45 دن بعد اپنے شوہر کے قتل کی سازش کی، پولیس نے بیوی گونجا سنگھ سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا، جس نے سازش کا اعتراف کر لیا ہے۔