• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر کمی کا رجحان

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں جمعرات کو مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ 

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 24 پیسے کم ہو کر 163 روپے 22 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 163 روپے 80 پیسے ہے۔

تازہ ترین