• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افریقہ: رواں ہفتے کورونا سے اموات ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں، عالمی ادارہ صحت

افریقہ میں کورونا وائرس سے اموات رواں ہفتے ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔

 عالمی ادارہ صحت کے مطابق افریقہ میں رواں ہفتے کورونا سے 6 ہزار 400 اموات رپورٹ ہوئیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ افریقہ میں اموات کی شرح گزشتہ ہفتے سے 2 فیصد زیادہ رہی۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق جنوبی افریقہ اور تیونس میں کورونا وائرس سے 55  فیصد اموات ہوئیں۔

صحت سے مزید