• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، ارشد ندیم کا میچ دکھانےکے لیے بڑی اسکرینیں نصب

لاہور میں اولمپکس کےجیولین تھرو مقابلے براہ راست دکھانے کے لیے بڑی اسکرینیں نصب کردی گئی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ نےلبرٹی گول چکرکےقریب بڑی اسکرین نصب کردی، بڑی اسکرین پرجیولن تھرومقابلےبراہ راست دکھائے جائیں گے۔

پنجاب اسپورٹس بورڈمیں بھی بڑی اسکرین لگا دی گئی ہیں، اسکرین پرمقابلے براہ راست دیکھنےکےلیے لبرٹی گول چکرپر شائقین کی آمدجاری ہے۔

 لبرٹی گول چکرکےقریب ڈھول والوں کے ڈھول بجانے سے میلے کا سماں ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید