خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے کرم میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق جیمنائی بچوں کو جنسی مواد، منشیات، شراب اور غیر محفوظ ذہنی صحت سے متعلق مشورے فراہم کر دیتا ہے اور ذہنی صحت کی سنگین علامات کو پہچاننے میں ناکام رہتا ہے۔
درحقیقت بھارتی غرور صدر ٹرمپ کے سامنے ظاہر ہوگیا، اسی وجہ سے ہم پاکستان کے زیادہ قریب ہو رہے ہیں۔جنرل مارک کمٹ
ساہیوال میں نائی والا بنگلہ میں نجی گودام سےگندم کے21 ہزار تھیلے برآمد ہوئے۔
یوم فضائیہ پر پیغام میں کہا کہ فخر ہے کہ پاک فضائیہ نے فضائی جنگی معرکوں میں اپنی دھاک بٹھائی۔
مکمل چاند گرہن کا آغاز 10 بجکر 31 منٹ پر ہوگا۔ رات 11 بجکر 12 منٹ پر چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔
50 سالہ شخص اپنے دوستوں کے ساتھ لانگ ریف اور ڈی وائے بیچ کے قریب سمندر میں سرفنگ کر رہا تھا جب ان پر ایک بڑی شارک نے حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح کی سخت جیل مریم نواز نے کاٹی بانی پی ٹی آئی 15 دن نہیں کاٹ سکتے۔
فوارہ چوک، جیل چوک، کچہری روڈ، جناح روڈ، پرنس روڈ، محلہ بخشو میں اب بھی پانی موجود ہے۔
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں زمیندارہ بند ٹوٹنے سے کئی بستیاں زیر آب آگئیں۔
1965ء کی طرح آج بھی افواجِ پاکستان ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں: سابق گورنر سندھ
یادگارِ شہداء، ملتان، گوجرانوالہ اور کھاریاں گیریژنز میں تقاریب منعقد کی گئیں، یادگارِ شہدا پر چادریں چڑھائی گئیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حکومت کے ایجنڈے سے مغربی کنارے کے الحاق کا معاملہ ہٹادیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام سے جمعرات تک وقفے وقفے سے تیز بارش کا امکان ہے۔
صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے سے نمٹنے کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔
فرانس کی موجودہ سیاسی صورتِ حال، حکومت کے زوال اور پارلیمانی بحران کے حوالے سے جون 2024ء میں کیے گئے انتخابات نے کوئی واضح اکثریت نہیں دی اور پارلیمنٹ کو تقسیم کر دیا۔