• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی


لندن میں مریم نواز کے بیٹےجنید صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز بیٹے کے نکاح کی تقریب میں آن لائن شرکت کریں گی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز جاتی امرا میں بیٹے کے نکاح کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کریں گی، جس میں شہباز شریف کی بھی شرکت متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی بڑی بیٹی مہر النسا بھی جاتی امرا پہنچیں گی۔

تازہ ترین