سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔
ن لیگی نائب صدر آج ایون فیلڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گی۔
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی احتساب عدالت سے سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔