• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو نے سب سے زیادہ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑدیا


اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈکپ کوالیفائر میں آئرلینڈ کے خلاف آخری سات منٹ میں 2 گول کیے اور پرتگال کو جیت دلا دی۔

انہوں نے ایران کے علی داعی کا 109 گول کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بھی توڑدیا۔

تازہ ترین