• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں ریمپ پر واک کرنے والا صوبائی وزیر بن گیا


کیا آپ کے علم میں ہے کہ پاکستان کے ایک سیاستدان فرانس میں فیشن ویک میں ریمپ پر واک بھی کرچکے ہیں۔

یہ پاکستانی سیاستدان اپنی جوانی کے عمر میں شہزاد رائے کے ایک گانے کی ویڈیو میں ہیرو بھی رہ چکے ہیں۔

یہ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بڑے بھائی اور رکن خبیر پختونخوا اسمبلی فیصل امین گنڈا پور ہیں۔

فیصل امین صوبائی کابینہ میں 147 دن پہلے بطور وزیر شامل ہوئے تھے لیکن انہیں اب تک کوئی بھی محکمہ تفویض نہیں کیا گیا ہے۔

تازہ ترین