بھارت: تشدد، کیمروں سے نگرانی پر تنگ آ کر نئی دلہن نے خودکشی کر لی
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 26 سالہ وشاکھا تلکار نے مبینہ گھریلو تشدد اور ہراسانی سے تنگ آ کر خودکشی کر لی، خاتون کی شادی 30 اپریل کو ڈاکٹر نتین تلکار سے ہوئی تھی اور شادی کے صرف 48 دن بعد یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔۔