• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیز راجا نے 1992 ورلڈکپ کے ساتھیوں کو لاہور مدعو کرلیا

رمیز راجا نے 1992 ورلڈکپ کے ساتھیوں کو لاہور مدعو کرلیا، رمیز راجا کی پریس کانفرنس میں عاقب جاوید، انضمام الحق، معین خان موجود ہوں گے۔

سابق کپتان جاوید میانداد نے لاہور جانے سے معذرت کرلی، جبکہ عامر سہیل کولمبو میں ہونے کے باعث شرکت نہیں کریں گے۔

مشتاق احمد اور اعجاز احمد کراچی میں کیمپ میں مصروفیت کے باعث لاہور نہیں جائیں گے۔

رمیز راجا 13 ستمبر کو چیئرمین بننے کے بعد منصوبوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔

تازہ ترین