• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیڈین اداکار یاسر حسین نے اپنی فیملی کو ’لائن کِنگ‘ فیملی کہہ دیا۔

یاسر حسین نے اہلیہ اقراء عزیز اور بیٹے کبیر حسین کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئر کی۔


تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اقراء عزیز کو ٹیگ کیا اور ساتھ ’گھر میں تیار کی گئی ’لائن کنگ‘ لکھا۔ کیپشن میں ساتھ انہوں نے ہنسنے والی ایموجیز کا بھی اضافہ کیا۔

واضح رہے کہ رواں برس ماہِ جولائی میں انسٹاگرام پر یاسر حسین نے اپنے بیٹے کے ہاتھ کی تصویر شیئر کی تھی اور بتایا تھا کہ ان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، جوڑے نے اپنے بیٹے کا نام کبیر حسین رکھا۔

تازہ ترین