کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ کوچ بننے والےورنن فلینڈر کا کہنا ہے کہ ماہر کھلاڑیوں کے گروپ کے ساتھ کام کرنے کے لئے پرجوش ہوں ۔ رمیز راجا نے کال کرکے پاکستان ٹیم کو جوائن کرنے میں دلچسپی کا پوچھا ، انکار نہیں کر سکتا تھا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق واقعہ جمعرات کو پیش آیا، جب فوجی غزہ کی پٹی میں ایک چھوٹے دھماکا خیز ڈرون کو آپریٹ کر رہے تھے۔ ڈرون نامعلوم وجہ سے گر کر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن و سلامتی کے لیے درست سمت میں ایک مضبوط قدم ہے، اس اتحاد کے ذریعے علاقائی مسائل کے علاقائی حل کی بنیاد رکھی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
اپنی جاندار اداکاری اور بے باک انداز کے لیے پہچانی جانے والی بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے شوبز انڈسٹری میں کاسٹنگ ڈائریکٹرز اور ہیرو کے اثر و رسوخ کے حوالے سے ایک تلخ حقیقت کا انکشاف کیا ہے۔
عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے دہشت گردوں کی مذمت نہیں کرتے،
ایم نائن موٹر وے کی زمین کی ملکیت اور ٹول ٹیکس کی وصولی کے تنازع پر سندھ ہائیکورٹ نے رائٹ آف وے اور زمین الاٹمنٹ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
کیتھ بووی نامی بزرگ خاتون پچھلے 9 سالوں سے گیمنگ پلیٹ فارم پر grumpygran48 کے نام سے لائیو اسٹریمنگ کر رہی ہیں۔ انہوں نے 2017 میں اپنے پوتے کو فورٹ نائٹ کھیلتے دیکھا اور خود بھی اس کی شوقین بن گئیں۔
وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو ملاقات اور الیکشن کمیشن تعیناتیوں سے متعلق خط لکھا گیا۔
سندھ میں 20 ستمبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کا عبوری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔ ایم ڈی کیٹ 2026 کا نتیجہ سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز نے جاری کیا۔
تحقیق سے معلوم ہوا کہ باقاعدگی سے ٹماٹر کھانے سے جگر کی سوزش کم ہوتی ہے اور جسم کا میٹابولک سسٹم بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ اگر ایران پروازیں نہیں چلا سکتا اور اسے ایئر پورٹ سروسز حاصل نہیں ہو سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عوامی شکایات اور دیگر محکمانہ معاملات میں ملازمین کو ذاتی طور پر سنا گیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین اینٹی کرپشن کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، عدالت نے چیئرمین اینٹی کرپشن سے وضاحت طلب کرلی۔
وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کی زیرصدارت آسان ٹیکس اسکیم کا جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
شہریار میمن نے سیکریٹری صحت اور وزیر صحت کے پرسنل سیکریٹری کو بھی درخواست کی نقول بھیج دیں،
راولپنڈی، اٹک، مری میں سیکیورٹی ضروریات کے باعث مزید نفری دینے سے معذرت کی گئی،