• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان ویمن فٹ بال کی 115 خواتین و عہدیداروں کی پاکستان آمد

کراچی(نیوزڈیسک) افغانستان سے ویمن فٹ بال کلب کی تقریبا 115 خواتین اور عہدیدار پاکستان پہنچ گئے،پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نعمان ندیم نے خوش آمدید کیا۔خواتین طور خم کے بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں ان کے پاس تمام سفری دستاویزات اور پاکستانی ویزہ ہے۔

تازہ ترین