• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

EVM پر وزارت سائنس اور الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اورالیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل کمیٹیوں کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر دوسرا اجلاس (آج) بدھ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہو گا ،وزارت کے ذرائع کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی تیار کردہ پروٹوٹائپ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پروزارت کی پانچ رکنی ٹیکنیکل کمیٹی میں جوائنٹ الیکٹرانک ایڈوائزر زوار حسین ، اسسٹنٹ الیکٹرانک ایڈوائزر مس آمنہ سمیت پانچ لوگ شامل ہیں ،وہ الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل کمیٹی کے اعتراضات کے جواب دے گی۔

تازہ ترین