• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے جلاوطن ارب پتی 539 ملین ڈالر ادا کرنے کو تیار

نیویارک(اے ایف پی) چین کے ارب پتی جلا وطن بزنس مین گو وینگی کی تین کمپنیوں نے کرپٹو کرنسی فروخت کرنےکے معاملےمیں 539 ملین امریکی ڈالر جرمانہ اداکرنے پرآمادگی کا اظہار کیا ہے۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے مطابق جی ٹی وی میڈیا گروپ، ساراکا میڈیا گروپ اور وائس آف گو میڈیا نے گزشتہ سال گو ڈیجیٹل کرنسی کی فروخت سے فنڈز اکٹھا کئے تھے۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمپنیز کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی رجسٹرڈ نہیں تھی۔

اہم خبریں سے مزید