• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، منفی خبروں کی وجہ سے مندی،175 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مانیٹری پالیسی بارے سرمایہ کاروں کے خدشات اور دیگر منفی خبروں کی وجہ سے مندی کا رحجان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس میں 175 پوائنٹس کی کمی ہو گئی ، 63.51 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی ، سرمایہ کاری مالیت 24 ارب 8 کروڑ 68 لاکھ روپے گھٹ گئی ،کاروباری حجم بھی 30.63 فیصد کم رہا۔

اہم خبریں سے مزید