• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

15 سے 17 سال کے نوجوانوں کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت نے این سی او سی کے احکامات کے مطابق15 سے 17 سال کے نوجوانوں کی ویکسی نیشن کا آغاز کر دیاہے ،ملتان میں قائد اعظم اکیڈمی ویکسی نیشن سینٹر پرویکسی نیشن کی جارہی ہے ، اس حوالے سے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الرحمان گورمانی نے بتایا کہ اگر آپ کے بچے کی عمر 15 سال سے 17 سال کے درمیان ہے تو ان کے لیے فائزر ویکسین کی پہلی ڈوز اب قائد اعظم اکیڈمی کرونا سنٹر سے فوری لگوائیں۔ اس کے لیے شہری اپنے موبائل نمبر سے بچے کا ب فارم 1166 پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹر ہوں۔
تازہ ترین