• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کوبلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کو غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔خاتون نے درخواست دی کہ احمد نامی شخص اسکو تصاویر اور وڈیوز کے ذریعے بلیک میل کررہا ہے جس پر ملزم کوگرفتار کرکے اسکے موبائل سے غیر اخلاقی مواد بھی حاصل کرلیا گیاہے۔
تازہ ترین