• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن محسن نے ڈھولکی پر منال کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو شیئر کردی

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان شادی کے لمحات کو گاہے بگاہے مداحوں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔

احسن محسن اکرام نے حال ہی میں ڈھولکی کی تقریب میں منال خان کیساتھ ڈانس کی ویڈیو جاری کی ہے۔


ڈانس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے احسن محسن نے لکھا کہ ’مجھے سب سے زیادہ خوش کر دینے والی جگہ‘۔

احسن محسن کی پوسٹ پر صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

مشہور شخصیات نے بھی اس ڈانس ویڈیو پر اپنا ردعمل دیا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید