• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کو قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کا موقع مل گیا

لاہور قلندرز نے گھر کی چھت پر ٹریننگ کرنے والے بچوں اور بچیوں کو قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کرانے کا موقع فراہم کرنے کا وعدہ پورا کردیا۔ کرکٹرز جدید سہولیات دیکھ کر خوش ہوگئے۔

سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ یہ جب چاہیں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کی سہولیات استعمال کرسکتے ہیں۔

لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ ان کرکٹرز میں ٹیلنٹ ہے جس کو نکھاریں گے۔

تازہ ترین