ممبئی (جنگ نیوز) ویرات کوہلی نے اضافی بوجھ سے چھٹکارا پانے کیلئے ٹی 20ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد اس فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوکر صرف بطور بیٹسمین دستیاب رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویلیو ایشن کے لیے ایک غیر ملکی کمپنی کا تقرر کیا تھا
جے یو آئی ف کے رکن صوبائی اسمبلی لطف الرحمان نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پچھلے وزیراعلیٰ کا استعفیٰ منظور ہو پھر نیا وزیراعلیٰ منتخب ہو۔
زلزلے کے جھٹکے باعث منفی درجۂ حرارت میں چیپورسن گوجال کے رہائشیوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں اُن کی امریکی محکمہ خزانہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔
دوسرے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 216 رنز بنا لیے تھے
سجل علی کے لہجے میں برہمی اور جھنجھلاہٹ صاف محسوس ہو رہی تھی
انہوں نے مزید کہا کہ فلم کی پروموشنز کے دوران ٹیم نے میرے ساتھ انتہائی غیرپیشہ ورانہ اور نامناسب رویہ اختیار کیا،
شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا
علاوہ ازیں مویشیوں کی ویکسین کی عدم دستیابی کی بھی شکایات سامنے آئی ہیں جس سے مویشی مالکان پریشان ہیں۔
صدر ٹرمپ میلونی کی جانب مڑے اور کہا، ’آپ کو خوبصورت کہلوانے پر اعتراض تو نہیں؟ کیونکہ آپ واقعی خوبصورت ہیں۔‘
متاثرہ خاتون کی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ناروے کی وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ وینزویلا کی حکومت نے اپنا سفارتخانہ بند کر دیا ہے۔
سندھ کے ضلع تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ میں بھی ڈینگی کے321 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
سمندری کیبل کی مرمت کے باعث آج انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے، مرمت کا کام آج صبح 11 بجے شروع ہوگا۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔