• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان، عمران فاروق کی برسی کے اجتماع میں قرآن و فاتحہ خوانی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق کنوینر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی11ویں برسی کے موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں عقیدت واحترام سے منائی گئی۔برسی کے اجتماع میں ایصال ثو اب کیلئے قر آن خو انی وفا تحہ خو انی کی گئی ، اجتماع میں رکن رابطہ کمیٹی خالدسلطان نے ڈاکٹر عمران فاروق دیگر شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کرائی۔

ملک بھر سے سے مزید