• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات کی 80فیصد آبادی کو کورونا وائرس کیخلاف مکمل طور پر ویکسین دے دی گئی، صحت حکام

ابو ظہبی (سبط عارف) صحت حکام نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی 80فیصد آبادی کو کورونا وائرس کے خلاف مکمل طور پر ویکسین دے دی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام نے اس بات کا اعلان کیا کہ ویکسینیشن کی دو خوراکیں حاصل کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات کی کل آبادی کی 80.29فیصد کو اب کووڈ 19کے خلاف مکمل طور پر ویکسین دی جاچکی ہے۔

تازہ ترین