• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ایکشن کمیٹی و سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے مرکزی رہنما سید زین شاہ کو آنکھوں کی تکلیف کی شکایت پر بکتر بند گاڑی میں سول اسپتال کراچی منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹوں کے بعد دوبارہ سینٹرل جیل کراچی منتقل کر دیا گیا۔سید زین شاہ کی جانب سے سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو اسپتال لیجانے کی درخواست کی گئی تھی۔

تازہ ترین