• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ 179 روپے درجن ہو گئے

لاہور(سپیشل رپورٹر) برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 296 روپے کلو برقرار،زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 196 روپے اور پرچون ریٹ 204 روپے کلو ہو گیا،فارمی انڈوں کے ریٹ میں مزید اضافہ کے بعد 179 روپے درجن جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 250 روپے ہو گیا۔
لاہور سے مزید