• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں دسمبر تک ہر شخص کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت ہو گی: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دسمبر تک ہر شخص کے پاس ہیلتھ کارڈ کی سہولت ہو گی۔

یہ بات وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ احساس پروگرام سے اب تک متعدد خاندان مستفید ہوئے ہیں۔

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مستحقین کو قرضے بھی دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین