• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش کرکٹ بورڈ بھی مجوزہ دورہ پاکستان منسوخ کرسکتی ہے، غیرملکی میڈیا

کراچی(جنگ نیوز) غیرملکی میڈیانے دعویٰ کیاہےکہ انگلش کرکٹ بورڈ بھی مجوزہ دورہ پاکستان منسوخ کرسکتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے دعوے میں کہاگیاہےکہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے فیصلے کےبعد انگلش کرکٹ بورڈ بھی آئندہ ماہ ہونےوالے مجوزہ دورہ پاکستان کو منسوخ کرسکتا ہے۔ انگلینڈ کی مرد اور خواتین ٹیمیں 13اور 14اکتوبر کو راولپنڈی میں دو ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والی تھیں جس کے بعد خواتین ٹیم 3میچوں کی ون ڈے سیریز کیلئے رکنےوالی تھی جبکہ مردوں کی ٹیم کو ٹی 20ورلڈ کپ کے لیے متحدہ عرب امارات اور عمان جاناتھا۔

اہم خبریں سے مزید