• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی وزرائے خارجہ اجلاس آج نیویارک میں ہوگا، فرانس سے رابطے میں ہیں، یورپی یونین

یورپین وزرائے خارجہ کا اجلاس آج نیویارک میں ہوگا۔ برسلز سے یورپین کمیشن کے مطابق آوکس معاہدے پر یورپی یونین فرانس سے رابطے میں ہے۔

یورپین کمیشن کا کہنا ہے کہ ہم آوکس معاہدے کا جائزہ لے رہے ہیں جس کے بعد ردعمل دیں گے۔ 

یورپی یونین نے مزید کہا کہ روس میں ہونے والے ڈوما الیکشن آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہیں۔ یورپین آرمی کی تشکیل ابھی ایجنڈے پر نہیں۔

تازہ ترین